Breaking News
Loading...
Wednesday, 9 October 2013

Ad Click Xpress Business Explain in Urdu

02:20
پرافٹ کلکنگ
پرافٹ کلکنگ آن لائن دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے جہاں پر تمام کے تمام ممبرز اثاثہ  ہیں ، یہ واحدپروگرام ہے جو نہ صرف غیر معینہ مدت تک پائیدار ہے  بلکہ اپنے تمام ممبران کو برابر کمانے کےمواقع فراہم کرتا ہے. یہ پروگرام  اپنے پہلے دن سے لے کر آج تک لوگوں کے اعتماد کا مظہر ہے اورہمیشہ اپنے ممبران کے اعتماد پر پورا اترا ہےاصل میں یہ پروگرام کوئی انویسٹمنٹ یا پھر اسی طر ح کا کوئی منافع کمانے کا ادارہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ ایک راتوں رات امیر بنا نے کی کوئی سکیم ہے.بلکہ یہ خالصتا ایک ٹریفک ایکسچینج کمپنی ہے جو اپنے معزز ممبران کو انکے آن لائن بزنس میں مدد فراہم کرتا ہے اور انکی  ویب سائٹ پر  لاکھوں لوگوں کو بھجتاہے اور انکے کاروبار کو منافع بخش بناتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ یہ اپنی سیل کا ایک حصہ اپنے ممبران میں تقسیم بھی کرتی ہے. اس پروگرام میں نہ صرف ویبسائٹ کے مالکان بلکہ عام لوگ جنکا کوئی بزنس یا ویب سائٹ نہ ہو بھی منافع کما سکتے ہیں

پرافٹ کلکنگ کیا ہے؟
پرافٹ کلکنگ اپنی پائداری کی وجہ سے موجودہ دور کا سب سے  زیادہ تیزی  سے بڑھتا ہوا آن لائن پروگرام ہے . یہ پروگرام کوئی انویسٹمنٹ سکیم نہیں بلکے ایک ٹریفک ایکسچینج ہے جو اپنے تمام ممبرز کو پیسے کمانے کا بہترین  موقع فراہم کرتا ہے. یہ پروگرام "ریسٹارٹ فیچر" کی وجہ سے دوسرے آن لائن پروگرامز سے مختلف سمجھا جاتا  ہے اور یہی وجہ ہے جسکی وجہ سے یہ واحد پروگرام ٢٠٠٤ سے موجود  مسلسل لوگوں کی زندگیوں کو تبدیل کر رہا ہے۔

١.  پرافٹ کلکنگ ایک پائیدار پروگرام ہے جو ٢٠٠٤ سے موجود ہے اور آنے والے سالوں میں بھی موجود رہے گا
٢.پرافٹ کلکنگ سے ممبرز بغیر سپونسورنگ کے با آسانی کما سکتے ہیں
٣. پرافٹ کلکنگ تمام ممبرز کو جوائن کرنے پر ١٠ ڈالر کا مفت بونس دیتا ہے
٤. پرافٹ کلکنگ کا شمار دنیا کی سب سے مشہور ویب سائٹس مے ہوتا ہے
٥. پرافٹ کلکنگ امریکا کی رجسٹرڈ کمپنی ہے اور مکمل طور پر کومپلینٹ ہے

٦. پرافٹ کلکنگ کو دنیا کا سب سے بہترین ٹریفک ایکسچینج کا اعزاز حاصل ہے
٧. پرافٹ کلکنگ میں بیس لاکھ سے زائد ممبرز رجسٹرڈ ہیں
٨. پرافٹ کلکنگ پروگرام امریکن پیٹنٹ ٦٥٧٨٠١٠ کے مطابق آپریٹ کیا جاتا ہے۔



پرافٹ کلکنگ کو جوائن کیسے کریں
سامنے دیے گئےٹیسٹ ڈرائیوکے لنک پر کلک کریں پھردئے گئے باکسز میں اپنی معلومات کو درج کریں اور اسکے بعد (لیٹس گو) بٹن پر، اس کے بعد اپنے ای میل اکاؤنٹ کو چیک کریں وہاں پر پرافٹ کلکنگ کی طرف سے کنفرمیشن ای میل بیجھی گئی ہو گی اس میں دئے گئے لنک پر کلک کر کے ای میل کنفرم کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ اس پروگرام کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ اس میں فری ٹیسٹ ڈرائیو ہے جس میں آپکو اکاؤنٹ رجسٹریشن کے بعد مفت دس ڈالر10$ دیے جاتےہیں تاکہ آپکو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو آپ سسٹم کو چیک کریں اور اپنی تسلی کہ بعد اپنا بزنس پی سی کے ساتھ شروع کریں۔ 

 اپنے  اکاؤنٹ کو فنڈ کیسے کریں
اپنی رجسٹریشن پوری  کرنے کے  بعد اپنا یوزر نیم ارو پاس ورڈ استعمال کرتے ہوے لاگ ان کریں. اب آپ پی سی کے ممبرز ہیں.اب اگلے سٹیپ کے طور پر آپکو اپنے اکاؤنٹ کو فنڈ کرنا ہے. ڈیش بورڈ کے لفٹ سائیڈ پر مائی اکاؤنٹ کے نیچے آپکو ایک آپشن "مائی وائیلٹ" اس پر کلک کریں اور اپنے پیمنٹ پروسیسر اکاؤنٹ کو اپنے پی سی اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کریں. جیسے ہی آپ  لنک کریں گے آپکو ایک ای میل آپکے ای میل اکاؤنٹ پے بھیج دی جائے گی اور آپکو اسے کنفرم کرنا ہو گا. اپنے اکاؤنٹ کو پیمنٹ پروسیسرکے ساتھ لنک کرنے کے بعد آپکو لوڈ فنڈ بٹن پر کلک کرنا ہو گا. اسکے بعد اپنی من چاہی رقم کو اپنے پرافٹ کلکنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں

Accepted Payment Processors Information



ایڈ پیک خریدیں
 ڈیش بورڈ پر میسج سینٹر کے نیچے آپکو ایک آپشن نظر آئے گی "بائی ایڈ"  اس پر کلک کریں اور انتے نمبر ایڈ کریں جتنے ایڈ پیک آپ خریدنا چاہتے ہیں. اور پروسیڈ آرڈر پر کلک کر دیں ایک ایڈ پیک کی قیمت 10$ ہے۔ مبارک ہو آپ اگلے 24 گھنٹے میں منافع کمانے لگیں گیں. ایک ضروری بات آپکو منافع کمانے کے لیے روزانہ 3 عدد ویب سائیٹ کو دیکھنا ہو گا. کمیشن کمانے کے لیے ہر ممبر کو روزانہ ٣ ایڈ کو دیکھنا ضروری ہے. آپ اپنی سہولت کے مطابق ایک دن میں 3 سے زیادہ ایڈ کو بھی دیکھ کر انکو اگلے دن کے لیئے استعما ل کر سکتے ہیں. مثال کے طور پر اگر آپ آج 6 ایڈ دیکھیں گئیں تو کل آپکو ضرورت نہیں ہو گی کہ ایڈز دیکھیں . اسی طرح آپ اپنی سہولت کے مطابق دس پندرہ بیس پچاس یا پھر ایک سو پنتیس تک ایڈز کو دیکھ کر اپنے مستقبل کے استمال کے لیے اضافی ایڈز کو محفوظ کر سکتے ہیں

پی سی  پینل پروگرام
ایڈ پیک آپکو روز ایک متعیں شدہ کمیشن کما کر دیں گے تا وقتیہ کہ وہ اپنی پرچیز پرائس کے ایک سو پچاس پرسینٹ تک پہنچ جائیں  جب ایک ایڈ پیک 15$ کما لے گا تو وہ مزید کمانا چھوڑ دیتے ہیں. تب وہاں سے پی سی پینل کا کام شروع ہو جاتا ہے. جب آپکے 4 عدد ایڈز 15$ کما لیں گیں تو آپکو ایک فری پی سی پینل ملے گا .جب یہ پینل سائیکل کرے گا تو آپکو مزید 60$ ملیں گے. ایسے اگر آپ نے 40$  کے 4 ایڈ پیک خریدیں ہیں تو آپکو ویک کے دنوں میں 4 *(2 .) اور ویک ا ینڈ پے 4 *(1 .) کما کر دیں گے. ٹوٹل یہ رقم 81  سے 88 دن تک 60$ ملے گی اور جب یہ 4 ایڈز پیک اپنی کمائی ختم کریں گے تو آپکو ایک فری پینل ملے گا اور جب وہ سائیکل کرے گا تو آپکو مزید 60$ ملیں گے تو ٹوٹل آپکو 120$ کما کر دیں گے

 پی سی گفٹ کارڈ
پی سی گفٹ کارڈ ایک بلکل نیا فیچر ہے جو یکم فروری2013 سے متعارف کروایا گیا ہے. اس کے زریعے 10$ سے لے کر جتنے آپ چاہیں پیسے دوسرے ممبران کو بطور تحفہ دے سکتے ہیں  
خصوصیات جو پی سی کو دوسرے آن لائن بزنس سے ممتاز کرتی ہیں
غیر معینہ مدت تک پائیدار ہے
چوبیس گھنٹے آن لائن چیٹ سپورٹ
 چوبیس گھنٹے ممبرز ہیلپ روم اینڈ ٹریننگ سینٹر
  پرافٹ کلکنگ پروگرام امریکن پیٹنٹ 6،578،010 (پبلک ڈومین) کے مطابق آپریٹ کیا جاتا ہے
فری ٹیسٹ ڈرائیو، مطلب آپ اپنی جیب سے کچھ ادا کیے بنا رجسٹراورایڈ پیک خرید سکتے ہیں
   بیس لاکھ سے زیادہ انڈیپنڈنٹ بزنس
 اونرز مطلب صارفین ہفتہ وار(جمعرات) کولائیو کونفرنس کال کے زریعے وائس 
پریذیڈنٹ کے ساتھ بات کر ساکتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer